30 جنوری 2014 - 20:30
صدد روحانی کی تیونس کے آئین کی منظوی پر مبارکباد

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے تیونس کے نئے آئین کی منظوری پر مبارک باد پیش کی ہے۔

ابنا: تیونس میں اسلامی جممہوریہ ایران کے سفیر "پیمان جبلی" نے صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی" کا مبارک بادی پیغام تیونس کے صدر "محمد منصف المروزقی" کو پیش کیا۔ اس موقع پر تیونس کے صدر "محمد منصف المروزقی" جنیوا سمجھوتے میں ایران کی سفارتی کامیابی پر اپنے ایرانی ہم منصب کی خدمت میں مبارک باد پیش کی۔ تیونس کے صدر نے اس ملک کے بنیادی آئین کی منظوری کی مناسبت سے صدر مملکت ڈاکٹر "حسن روحانی" کے مبارک بادی پیغام کا شکریہ ادا کیا اور ایران و تیونس کے درمیان پائے جانے والے وسیع تعاون کے شعبوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر تاکید۔

.......

/169